Search Pakistan Forum:
1 Post = 1 Rupee
Results 1 to 2 of 2

Thread: Khana Kaba

              
   
  1. #1
    asim is offline Senior Member
    Join Date
    Oct 2010
    Posts
    247
    Rupees
    0

    Khana Kaba

    خانہ کعبہ کا نقشہ جبرائیل علیہ السلام نے تیار کیا۔
    خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔
    خانہ کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔
    خانہ کعبہ کی بلندی 54فٹ8انچ ہے۔
    خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔
    خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔
    خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80قندیلیں ہیں ۔
    خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلوگرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کوپرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔
    خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے

  2. #2
    SHAAN is offline Member
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    KARACHI
    Posts
    55
    Rupees
    0
    Jazak Allah Khair...........

Visitors found this page by searching for:

خانہ کعبہ

SEO Blog

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •